تر دیکھ کے میری آنکھوں کو یہ بات سناتا ہے ہنس کرہیں کہتے جس کو چاہ میاں وہ مشکل ہے آسان نہیںHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ ناز ہے یا استغنا ہے یا طرز تغافل ہے یاروجو لاکھ کوئی تڑپے سسکے فریاد کرے کچھ دھیان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب سنتا ہے احوال مرا یوں کہتا ہے عیاری سےہے کون وہ اس سے ہم کو تو کچھ جان نہیں پہچان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کچھ بن نہیں آتا کیا کیجے کس طور سے ملیے اے ہمدموہ دیکھ ہمیں رک جاتا ہے اور ہم کو چین اک آن نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل پھنس کر اس کی زلفوں میں تدبیر رہائی کی مت کرکب چھوٹا اس کے دام سے تو وہ دانا ہے نادان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi