یک بہ یک ہوگی سیاہی اس قدر جاتی رہیکیا کہیں گویا سیاہی یک سر مو بھی نہ تھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ ناز ہے یا استغنا ہے یا طرز تغافل ہے یاروجو لاکھ کوئی تڑپے سسکے فریاد کرے کچھ دھیان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب سنتا ہے احوال مرا یوں کہتا ہے عیاری سےہے کون وہ اس سے ہم کو تو کچھ جان نہیں پہچان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کچھ بن نہیں آتا کیا کیجے کس طور سے ملیے اے ہمدموہ دیکھ ہمیں رک جاتا ہے اور ہم کو چین اک آن نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تر دیکھ کے میری آنکھوں کو یہ بات سناتا ہے ہنس کرہیں کہتے جس کو چاہ میاں وہ مشکل ہے آسان نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi