خندۂ شادی سے ہرگز لب نہ ہوتے تھے بہمساغر و مینا سرود و رقص و خوش طبعی ہنسیMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو سفیدی مو کی یوں روشن ہے جوں آب حیاتلیکن اپنی تو اسی ظلمات سے تھی زندگینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جام دیتا تھا ادھر ساقی بہ منت ہاتھ جوڑاس طرف کیا کیا لگاوٹ دلبروں کی تھی نئینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گل بدن کرتے تھے کس کس طور اظہار اشتیاقغنچہ لب ملتے تھے سو سو دل میں رکھ کر بے کلینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal