جام دیتا تھا ادھر ساقی بہ منت ہاتھ جوڑاس طرف کیا کیا لگاوٹ دلبروں کی تھی نئیMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو سفیدی مو کی یوں روشن ہے جوں آب حیاتلیکن اپنی تو اسی ظلمات سے تھی زندگینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خندۂ شادی سے ہرگز لب نہ ہوتے تھے بہمساغر و مینا سرود و رقص و خوش طبعی ہنسینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گل بدن کرتے تھے کس کس طور اظہار اشتیاقغنچہ لب ملتے تھے سو سو دل میں رکھ کر بے کلینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi