کیا تماشے انقلاب چرخ کے کہئے نظیردم میں وہ رونق تھی اور ایک دم میں یہ بے رونقینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی دیتا تھا محبت سے گلے میں ہاتھ ڈالکوئی دیتا تھا زبردستی سے بوسہ ہر گھڑینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس طرف تھے دیکھتے عیش و طرب کا جوش تھامستی و رندی ہوس بازی و بے اندیشگینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آن کر مو کی سفیدی نے یہ کیں بربادیاںکھول دیں جتنی بندھیں تھیں وہ ہوائیں عیش کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قد میں خم آنکھوں میں نم چہرے پہ جھری رنگ زردسر سے پا تک سخت ناخوش منظری بد ہیئتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi