قد میں خم آنکھوں میں نم چہرے پہ جھری رنگ زردسر سے پا تک سخت ناخوش منظری بد ہیئتیHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی دیتا تھا محبت سے گلے میں ہاتھ ڈالکوئی دیتا تھا زبردستی سے بوسہ ہر گھڑینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس طرف تھے دیکھتے عیش و طرب کا جوش تھامستی و رندی ہوس بازی و بے اندیشگینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آن کر مو کی سفیدی نے یہ کیں بربادیاںکھول دیں جتنی بندھیں تھیں وہ ہوائیں عیش کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تماشے انقلاب چرخ کے کہئے نظیردم میں وہ رونق تھی اور ایک دم میں یہ بے رونقینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi