جس طرف تھے دیکھتے عیش و طرب کا جوش تھامستی و رندی ہوس بازی و بے اندیشگیMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی دیتا تھا محبت سے گلے میں ہاتھ ڈالکوئی دیتا تھا زبردستی سے بوسہ ہر گھڑینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آن کر مو کی سفیدی نے یہ کیں بربادیاںکھول دیں جتنی بندھیں تھیں وہ ہوائیں عیش کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قد میں خم آنکھوں میں نم چہرے پہ جھری رنگ زردسر سے پا تک سخت ناخوش منظری بد ہیئتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تماشے انقلاب چرخ کے کہئے نظیردم میں وہ رونق تھی اور ایک دم میں یہ بے رونقینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi