آگے مختار ہو تم ہم جو تمہیں چاہے ہیںاس سبب سے تمہیں ہم کرتے ہیں آگاہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب دم نزع نہ آیا وہ ستم گر تو نظیرمر گیا کہہ کے یہ حسرت زدہ اے واہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھا نہ قد سرو کو پھر ہم نے چمن میںجس دن سے دل اس قامت چالاک سے باندھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi