اس زلف سے جب ربط ہوا جی کو تو ہم نےشانے کا تصور دل صد چاک سے باندھاHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آگے مختار ہو تم ہم جو تمہیں چاہے ہیںاس سبب سے تمہیں ہم کرتے ہیں آگاہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب دم نزع نہ آیا وہ ستم گر تو نظیرمر گیا کہہ کے یہ حسرت زدہ اے واہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھا نہ قد سرو کو پھر ہم نے چمن میںجس دن سے دل اس قامت چالاک سے باندھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi