جب دم نزع نہ آیا وہ ستم گر تو نظیرمر گیا کہہ کے یہ حسرت زدہ اے واہ میاںUmeedنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آگے مختار ہو تم ہم جو تمہیں چاہے ہیںاس سبب سے تمہیں ہم کرتے ہیں آگاہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھا نہ قد سرو کو پھر ہم نے چمن میںجس دن سے دل اس قامت چالاک سے باندھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal