ہیں آئنے کے بھی کیا طالع اب سکندر واہکہ اس نگار کی دیکھے ہے ہر سحر صورتRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ادھر کو جب میں گیا اس نے لی ادھر کو پھیرپھرا میں اس نے پھرائی جدھر جدھر صورتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہزاروں پھرتیاں میں نے تو کیں پر اس نے نظیرنہ دیکھنے دی مجھے اپنی آنکھ بھر صورتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi