کام روا ہوں بھلا اس سے ہم اب کس طرحاس کو تمنا نہیں ہم ہیں تمنا طلبYaadUmeedنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائی تو تماشا نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غم سے ہم بھانمتی بن کے جہاں بیٹھے تھےاتفاقا کہیں وہ شوخ بھی واں آ نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مت شفق کہہ یہ ترا خون فلک پر ہے نظیردیکھ ٹپکا تھا کہاں اور کہاں جا نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib