آج گلشن میں ذرا پاؤں جو پھسلا اس کاگل ہنسا غنچے نے جلدی سے کہا بسم اللہKhudaBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زلف اس عارض رنگیں پہ بکھرنے جو لگیبول اٹھی منہ سے وہیں باد صبا بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یار قاتل مرے جو جو کہ لگاتا تھا وارلب پہ ہر زخم کے نکلے تھی صدا بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شیشہ و ساقی و ساغر بھی حاضر ہیں نظیرمے کشی کیجئے اب دیر ہے کیا بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل ہر گھڑی کہتا ہے یوں جس طور سے اب ہو سکےاٹھ اور سنبھل گھر سے نکل اور پاس اس چنچل کے چلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi