یہ وہ صنم ہے پری رو کہ جس پہ ہوتی تھیںہزار جان سے پریاں نثار نام خداKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اسی کے نشتر مژگاں میں اب وہ تیزی ہےکہ جس سے ہوتے ہیں ہم دل فگار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal