اسی کے سر کی قسم ہے کہ ہم تو مر جاتےاگر نہ ہوتا یہ گل رو نگار نام خداKhudaBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلی میں کوچہ و بازار میں ہم اب دن راتاسی کے واسطے پھرتے ہیں خوار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بنے ہیں یاں جو کئی دیر اور صنم خانےادھر جو جو ہوتا ہے اس کا گزار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اٹھا کے سینہ جھٹک بازو اور بنا کر دھجچلے ہے جس گھڑی ٹھوکر کو مار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi