بنے ہیں یاں جو کئی دیر اور صنم خانےادھر جو جو ہوتا ہے اس کا گزار نام خداKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلی میں کوچہ و بازار میں ہم اب دن راتاسی کے واسطے پھرتے ہیں خوار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اٹھا کے سینہ جھٹک بازو اور بنا کر دھجچلے ہے جس گھڑی ٹھوکر کو مار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal