کمند زلف کی لٹکا کے دل کو لے لیجےیہ جنس یوں نہیں آنے کی ہات کوٹھے پرHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مکاں جو عیش کا ہاتھ آیا غیر سے خالیپٹے کے چلنے لگے پھر تو ہات کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib