یہ دھوم دھام رہی صبح تک اہا ہا ہاکسی کی اتری ہے جیسے برات کوٹھے پرRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مکاں جو عیش کا ہاتھ آیا غیر سے خالیپٹے کے چلنے لگے پھر تو ہات کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi