طلسمات حقیقی ہے یہ کچھ سمجھا نہیں جاتایہی چاند اور یہی سورج یہی شام اور سویرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اللہ اللہ اس جہاں میں دم غنیمت ہےکہاں ہم اور کہاں پھر تم کوئی دم کا بسیرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارہاگر آں ترک شیرازی بدست آرد دل ما رانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا گر مجھ گدا کو سلطنت بخشے تو میں یاروبہ خال ہندوش بخشم سمرقند و بخارا رانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi