رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Nazeer Akbarabadi
›
Intikhab-e-kalaam
طلسمات حقیقی ہے یہ کچھ سمجھا نہیں جاتا
Intikhab-e-kalaam ·
Nazeer Akbarabadi ·
نظیر اکبرآبادی
· 6 sher
خدا
Khuda
رات
Raat
دنیا
Duniya
طلسمات حقیقی ہے یہ کچھ سمجھا نہیں جاتا
یہی چاند اور یہی سورج یہی شام اور سویرا ہے
نظیر اللہ اللہ اس جہاں میں دم غنیمت ہے
کہاں ہم اور کہاں پھر تم کوئی دم کا بسیرا ہے
رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارہ
اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دل ما را
خدا گر مجھ گدا کو سلطنت بخشے تو میں یارو
بہ خال ہندوش بخشم سمرقند و بخارا را
ہم اپنا تو بہشت و چشمۂ کوثر سمجھتے ہیں
کنار آب رکناباد و گلگشت مصلی را
زمیں پر آیا جب یوسف اسی دن آسماں رویا
کہ عشق از پردۂ عصمت بروں آرد زلیخا را
Nazeer Akbarabadi ka aur kalaam
Koi aur sher