نظیر اللہ اللہ اس جہاں میں دم غنیمت ہےکہاں ہم اور کہاں پھر تم کوئی دم کا بسیرا ہےKhudaDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
طلسمات حقیقی ہے یہ کچھ سمجھا نہیں جاتایہی چاند اور یہی سورج یہی شام اور سویرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارہاگر آں ترک شیرازی بدست آرد دل ما رانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا گر مجھ گدا کو سلطنت بخشے تو میں یاروبہ خال ہندوش بخشم سمرقند و بخارا رانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi