جب پاس صنم کے بیٹھیں گے خوش ہو کے اس کے لطف سے ہموہ بزم وہ خط وہ عیش وہ مے وہ جام وہ مینا دیکھیں گےMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا کی شان جنہیں بات بھی نہ آتی تھیوہ اب کرے ہیں سوال و جواب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب دیکھیں پھر ہم اے ہمدم کس روز منہ اس کا دیکھیں گےوہ زلف وہ تل وہ خال وہ خد وہ رنگ وہ نقشہ دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مسرور بہت دل ہووے گا خوش جی بھی ہوگا کیا کیا جبوہ ناز وہ دھج وہ آن وہ سج وہ زیب وو بالا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi