اب دیکھیں پھر ہم اے ہمدم کس روز منہ اس کا دیکھیں گےوہ زلف وہ تل وہ خال وہ خد وہ رنگ وہ نقشہ دیکھیں گےDostiHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا کی شان جنہیں بات بھی نہ آتی تھیوہ اب کرے ہیں سوال و جواب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب پاس صنم کے بیٹھیں گے خوش ہو کے اس کے لطف سے ہموہ بزم وہ خط وہ عیش وہ مے وہ جام وہ مینا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مسرور بہت دل ہووے گا خوش جی بھی ہوگا کیا کیا جبوہ ناز وہ دھج وہ آن وہ سج وہ زیب وو بالا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi