یہ چھپکے کا جو بالا کان میں اب تم نے ڈالا ہےاسی بالے کی دولت سے تمہارا بول بالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پوچھی جو دوا ہم نے طبیبوں سے تو بولےبیماری نہیں ہے یہ بلا اور ہی کچھ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم کو تو نظیر ان سے شکایت ہے جفا کیاور ان کا جو سنیے تو گلہ اور ہی کچھ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نزاکت سر سے پاؤں تک پڑی قربان ہوتی ہےالہی اس بدن کو تو نے کس سانچے میں ڈھالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi