ہم کو تو نظیر ان سے شکایت ہے جفا کیاور ان کا جو سنیے تو گلہ اور ہی کچھ ہےWafaShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پوچھی جو دوا ہم نے طبیبوں سے تو بولےبیماری نہیں ہے یہ بلا اور ہی کچھ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ چھپکے کا جو بالا کان میں اب تم نے ڈالا ہےاسی بالے کی دولت سے تمہارا بول بالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نزاکت سر سے پاؤں تک پڑی قربان ہوتی ہےالہی اس بدن کو تو نے کس سانچے میں ڈھالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi