نہانے جاتے تو پھر آہ کرتی چھینٹوں سےوہ غوطے دیتا تھا اور میں اسے ڈبوتا تھاGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غرض دکھانے کو آن و ادا کے سو عالموہ مجھ سے پاؤں دھلاتا تھا اور میں دھوتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لٹا کے سینے پہ چنچل کو پیار سے ہر دممیں گدگداتا تھا ہنس ہنس وہ ضعف کھوتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ مجھ پہ پھینکتا پانی کی کلیاں بھر بھرمیں اس کے چھینٹوں سے تو پیرہن بھگوتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib