بیزار کریں گے خاطر کو پہلے تو تمہاری چاہت سےپھر دل کو بھی کچھ منت سے کچھ ہیبت سے سمجھائیں گے ہمIshqنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جو تم نے کہ منکا ڈھلا تو آؤں گاہے بات کچھ نہ کچھ اس میں بھی مکر و فن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہاں تو اور کہاں اس پری کا وصل نظیرمیاں تو چھوڑ یہ باتیں دوانے پن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi