ہنس ہنس کے چھیڑ اس کو زنہار تو نہ اے دلہوگا گلے کا تیرے یہ ہار ہنستے ہنستےShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچللڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہنسنے کی آن دکھلا لیتا ہے دل کو گل روکرتا ہے شوخ یارو بے کار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi