لے کر صریح دل کو وہ گل عذار یاروظاہر کرے ہے کیا کیا انکار ہنستے ہنستےDostiBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچللڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہنس ہنس کے چھیڑ اس کو زنہار تو نہ اے دلہوگا گلے کا تیرے یہ ہار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہنسنے کی آن دکھلا لیتا ہے دل کو گل روکرتا ہے شوخ یارو بے کار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi