جم و اسکندر و دارا و کیکاؤس و کیخسروکوئی اس ڈھب کے دل بادل بنا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا نمرود نے گو کبر سے دعوی خدائی کاکہیں اس کا یہ دعوی پیش جا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالا تیرے اک پشتے نے کفشیں مار مغز اس کاسوا تیرے خدا کوئی کہا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالے لکڑیوں سے تو نے جس جس لطف کے میوےکوئی پیڑوں میں یہ پیڑے لگا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ترے ہی خوان نعمت سے ہے سب کی پرورش ورنہکوئی چیونٹی سے ہاتھی تک کھلا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi