کیا نمرود نے گو کبر سے دعوی خدائی کاکہیں اس کا یہ دعوی پیش جا سکتا ہے کیا قدرتKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جم و اسکندر و دارا و کیکاؤس و کیخسروکوئی اس ڈھب کے دل بادل بنا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالا تیرے اک پشتے نے کفشیں مار مغز اس کاسوا تیرے خدا کوئی کہا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالے لکڑیوں سے تو نے جس جس لطف کے میوےکوئی پیڑوں میں یہ پیڑے لگا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ترے ہی خوان نعمت سے ہے سب کی پرورش ورنہکوئی چیونٹی سے ہاتھی تک کھلا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi