اتنا کوئی کہے کہ دوانے پڑا ہے کیاجا دیکھ ابھی ادھر کوئی پریوں کا غٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کر لگی یہ کہنے وہ عیار نازنیںکیا بولیں چل ہمارا تو دل تجھ سے پھٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi