آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمکسینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیاHusnRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا کوئی کہے کہ دوانے پڑا ہے کیاجا دیکھ ابھی ادھر کوئی پریوں کا غٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کر لگی یہ کہنے وہ عیار نازنیںکیا بولیں چل ہمارا تو دل تجھ سے پھٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi