سن کر لگی یہ کہنے وہ عیار نازنیںکیا بولیں چل ہمارا تو دل تجھ سے پھٹ گیاHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا کوئی کہے کہ دوانے پڑا ہے کیاجا دیکھ ابھی ادھر کوئی پریوں کا غٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib