کبھی جو آتے ہیں دیکھنے ہم تو آپ تیوری کو ہیں چڑھاتےجو ہر دم آویں تو کیجے خفگی میاں ہم آتے ہیں ایسے کب کبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ پی تھی ہم نے یہ مے تو جب تک نظیر ہم میں تھا دین و ایماںلگا لبوں سے وہ جام پھر تو کہاں کا دین اور کہاں کا مذہبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi