مجھے یہ ڈر ہے کسی کی نظر نہ لگ جاوےپھرو نہ تم کھلے بالوں سے جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تمہیں جو شام کو دیکھا تھا بام پر میں نےتمام رات رہا میرا دھیان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جھمک دکھا کے ہمیں اور بھی پھنسانا ہےجبھی تو چڑھتے ہو تم جان جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi