تمہیں جو شام کو دیکھا تھا بام پر میں نےتمام رات رہا میرا دھیان کوٹھے پرRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مجھے یہ ڈر ہے کسی کی نظر نہ لگ جاوےپھرو نہ تم کھلے بالوں سے جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جھمک دکھا کے ہمیں اور بھی پھنسانا ہےجبھی تو چڑھتے ہو تم جان جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi