بشر تو کیا ہے فرشتے کا جی نکل جاوےتمہارے حسن کی دیکھ آن بان کوٹھے پرHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تمہیں جو شام کو دیکھا تھا بام پر میں نےتمام رات رہا میرا دھیان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مجھے یہ ڈر ہے کسی کی نظر نہ لگ جاوےپھرو نہ تم کھلے بالوں سے جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جھمک دکھا کے ہمیں اور بھی پھنسانا ہےجبھی تو چڑھتے ہو تم جان جان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi