مر جاویں ہم تو پر نہ خبر ہو یہ تم کو آہکیا جانے کب جہاں سے گیا دم فقیر کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب ہم پہ کیا گزرتی ہے اور کیا گزر گئیکس سے کہیں وہ یار ہے محرم فقیر کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi