دست و پا زانو سر و گردن شکم پشت و کمردیکھنے کو آنکھیں اور سننے کی خاطر کان تھےHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور کی چیزیں دبا رکھنا بڑی سمجھی تھی عقلچھین لیں جب اس نے جب جانا کہ ہم نادان تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ایک دن اک استخواں اوپر پڑا میرا جو پاؤںکیا کہوں اس دم مجھے غفلت میں کیا کیا دھیان تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پاؤں پڑتے ہی غرض اس استخواں نے آہ کیاور کہا غافل کبھی تو ہم بھی صاحب جان تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ابرو و بینی جبیں نقش و نگار و خال و خطلعل و مروارید سے بہتر لب و دندان تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi