حسن موجوں کا چھلکنا بھرے پیمانے کارقص پریوں کا ہے عالم ہے پری خانے کاHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بات جس کی تھی گئی ساقی وہ اس کے دم کے ساتھجام جم ہو بھی تو کیا جب ہم نہیں تو کچھ نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھوٹ کر رونا نہیں تو پھوٹ ہی جائیں ریاضکام کے جب دیدۂ پر نم نہیں تو کچھ نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi