در کھلا صبح کو پو پھٹتے ہی مے خانے کاعکس سورج ہے چھلکتے ہوئے پیمانے کاMai-kadaRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بات جس کی تھی گئی ساقی وہ اس کے دم کے ساتھجام جم ہو بھی تو کیا جب ہم نہیں تو کچھ نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھوٹ کر رونا نہیں تو پھوٹ ہی جائیں ریاضکام کے جب دیدۂ پر نم نہیں تو کچھ نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal