کھنچنے والی کی جھلک دیکھی ہے جب سے ساقیدیکھنا منہ مجھے انگور کے ہر دانے کاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آپ کے ہار کی کلیوں سے یہ ملنے کا نہیںدل ہے مٹی کا نہ گھلنے کا نہ مرجھانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھرتی ہے حشر کے دن آنکھ کے نیچے شب وصلہائے انداز وہ اس زلف کے بل کھانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal