پھرتی ہے حشر کے دن آنکھ کے نیچے شب وصلہائے انداز وہ اس زلف کے بل کھانے کاHusnRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آپ کے ہار کی کلیوں سے یہ ملنے کا نہیںدل ہے مٹی کا نہ گھلنے کا نہ مرجھانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کھنچنے والی کی جھلک دیکھی ہے جب سے ساقیدیکھنا منہ مجھے انگور کے ہر دانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi