اے عروس تیغ کچھ تجھ کو حیا بھی چاہئےکیوں گلے پڑتی ہے تو ہو ہو کے عریاں آج کلShikwaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھیڑتے ہیں گدگداتے ہیں پھر ارماں آج کلجھوٹے سچے کوئی کر لے عہد و پیماں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گھونٹ دے میرا گلا کچھ زور اگر اس کا چلےہاتھ سے میرے ہی تنگ اتنا گریباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi