بت توڑنے سے بت کدہ کعبہ نہیں ہوتاپہلے کبھی ہوتا ہو اب ایسا نہیں ہوتاKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہوتی ہے جو شیشے میں تو ہوتی نہیں کچھ فکرتھوڑی سی بھی ہو تو غم فردا نہیں ہوتاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal