عرش پر رہتے ہیں کیا کعبے کے رہنے والےکوئی سنتا ہی نہیں اہل خرابات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
صبح ہے رات کہاں اب وہ کہاں رات کی باتبات ہی بات تو ہے بیٹھ بھی لو بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کوئی بات ہے خم ساتھ لئے واعظ آئےاور پھر میں نہ سنوں قبلۂ حاجات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھوٹ کر روتے ہوئے دیکھ لیا ہے مجھ کوچھیڑنے کو مرے ہر وقت ہے برسات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi