صبح ہے رات کہاں اب وہ کہاں رات کی باتبات ہی بات تو ہے بیٹھ بھی لو بات کی باتRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
عرش پر رہتے ہیں کیا کعبے کے رہنے والےکوئی سنتا ہی نہیں اہل خرابات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کوئی بات ہے خم ساتھ لئے واعظ آئےاور پھر میں نہ سنوں قبلۂ حاجات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھوٹ کر روتے ہوئے دیکھ لیا ہے مجھ کوچھیڑنے کو مرے ہر وقت ہے برسات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi