وہی ابھری ہے شکن بن کے جبیں پر تیریگڑ گئی دل میں ترے کیا کسی بد ذات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
صبح ہے رات کہاں اب وہ کہاں رات کی باتبات ہی بات تو ہے بیٹھ بھی لو بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
عرش پر رہتے ہیں کیا کعبے کے رہنے والےکوئی سنتا ہی نہیں اہل خرابات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کوئی بات ہے خم ساتھ لئے واعظ آئےاور پھر میں نہ سنوں قبلۂ حاجات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi