جھکا جھکا ہے تو ہاں گر پڑے مرے سر پریہی نہ یاس سے تھا سوئے آسماں دیکھاMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
مکان دیکھے مکیں دیکھے لا مکاں دیکھاکہاں کہاں تجھے ڈھونڈا کہاں کہاں دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal